Monday, 17 December 2012

Be careful (for Girls)



تمام بہنوں کے نام جو فیس بک پر اپنی اصل تصویر لگاتی ہیں   "میں نے کچھ عرصہ پہلے ایک پروگرام دیکھا تھا 
 پروگرام میں ایک لڑکی بہت رو رہی تھی. میں نہیں چاہتا   کے وہ مسلہ پھر کبھی کسی 
  بہن کے ساتھ ہو لہٰذا یہ پوسٹ میں ان تمام بہنوں کے  لئے ہے جو فیس بک پر اپنی اصل تصویر لگاتی ہیں یا کسی انجان لڑکے کو دیکھاتی ہیں  
ان خواتین کے نام جو فیس بک پراپنی تصاویر لگاتی ہیں 
   اور اپنے لئے تکلیف کو دعوت دیتی ہیں
    آپ کی تصاویر کو ایڈٹ کرنا کوئی بڑی بات نہیں ویسے 
    آج کل ہمارے اپنے ملک کے ساتھ ساتھ ہمسایہ ملک 
    میں گھریلو خواتین کی    تصاویر کو متنازعہ بنا کر پیسہ کمانا عام ہو چکا ہے لڑکی
کو پتہ بھی نہیں چلتا کب ان کی ذاتی تصاویر کسی ویب سائٹ کی زینت بن   
  جاتی ہے اور بدنامی ان کا مقدر .....   پچھتاوے سے احتیاط بہتر ہے




LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...